Damadam.pk
Comments on post titled میں جیسی دکھتی ہوں نا !!!! بلکل ویسی ہی ہوں..... کوئی بناوٹ نہیں مجھ میں.... چنچل پن اور شوخی مجھ میں بھی ہیں.... پر میرے اندر سنجیدگی ہے...... میں بہت زیادہ باتیں بھی کرتی ہوں.... لیکن صرف ان سے جو مجھ سے ہم کلام ہونا پسند کرتے ہیں..... میں مزاق بھی بہت کرتی ہوں... لیکن اتنا جتنا سہہ سکوں.... میرے اندر عجیب سی درد بھری اداسی ہے.... میں سرد لہجے نہیں رکھتی ..پیار سے جو ملے من اپنا اس پہ وار دیتی ہوں....!! کرتی نہیں شکایت کسی سے بھی.... دل آزاری ہو اگر تو آنسووں سے نکال دیتی ہوں...😶 (updated 53 months ago) | Damadam

میں جیسی دکھتی ہوں نا !!!!
بلکل ویسی ہی ہوں.....
کوئی بناوٹ نہیں مجھ میں....
چنچل پن اور شوخی مجھ میں بھی ہیں....
پر میرے اندر سنجیدگی ہے......
میں بہت زیادہ باتیں بھی کرتی ہوں....
لیکن صرف ان سے جو مجھ سے ہم کلام ہونا پسند کرتے ہیں.....
میں مزاق بھی بہت کرتی ہوں...
لیکن اتنا جتنا سہہ سکوں....
میرے اندر عجیب سی درد بھری اداسی ہے....
میں سرد لہجے نہیں رکھتی
..پیار سے جو ملے من اپنا اس پہ وار دیتی ہوں....!!
کرتی نہیں شکایت کسی سے بھی....
دل آزاری ہو اگر تو آنسووں سے نکال دیتی ہوں...😶
C  : میں جیسی دکھتی ہوں نا !!!! بلکل ویسی ہی ہوں..... کوئی بناوٹ نہیں مجھ - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
CUTE_JULIET🍰53 months ago

li_MURSHAD_ilgr853 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.a7  .a7

.f8  .f8

.g4  .g4

.h1  .h1

.i5  .i5

.i8  .i8

.j4  .j4

.j8  .j8

.o7  .o7

.p6  .p6

.q4  .q4

.r3  .r3

.v3  .v3

.v5  .v5