itz_king22: ایک دوست(پا گل سے)بازار میں دھیان سے چلا کرو ورنہ کسی دن موٹر
کار کے نیچے آجاؤ گے۔
پاگل:تم موٹر کار کی بات کرتے ہو،میرے اوپر سے تو ہو ائی جہاز نکل جاتے ہیں۔😂😂69 months ago
itz_king22: ایک پاگل آدمی بہت دیر سے چاند کو دیکھ رہا تھا اور جب تھک گیا تو بولا۔
جلتے رہو بیٹا جب صدر صاحب بجلی کا بل بھیجے گا تب پتا چلے گا۔🥴😂😂69 months ago