Damadam.pk
Comments on post titled عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی تو ضرور مور ہوتی اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور ہرن ہوتی اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور تتلی ہوتی لیکن وہ انسان خلق ہوئی تاکہ ماں , بہن , بیٹی اور بيوى بنے اس حد تک نازک مزاج کہ اِک پھول اُسے راضی اور خوش کر دیتا ہے، اور اِک لفظ اُسے مار دیتا ہے تعجب یہ ہے کہ عورت اپنے بچپنے میں اپنے باپ کے لیے برکت کے دروازے کھولتی ہے اپنی جوانی میں اپنے شوہر کا ایمان کامل کرتی ہے اور جب ماں بنتی ہے تو جنت اُسکے قدموں تلے رکھ دی جاتی. | Damadam

عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی
تو ضرور مور ہوتی
اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی جاتی
تو ضرور ہرن ہوتی
اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی
تو ضرور تتلی ہوتی
لیکن وہ انسان خلق ہوئی تاکہ ماں , بہن , بیٹی اور بيوى بنے
اس حد تک نازک مزاج کہ اِک پھول اُسے راضی اور خوش کر دیتا ہے، اور اِک لفظ اُسے مار دیتا ہے
تعجب یہ ہے کہ عورت اپنے بچپنے میں اپنے باپ کے لیے برکت کے دروازے کھولتی ہے اپنی جوانی میں اپنے شوہر کا ایمان کامل کرتی ہے اور جب ماں بنتی ہے تو جنت اُسکے قدموں تلے رکھ دی جاتی.
P  : عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی تو ضرور مور ہوتی اگر چوپائے کی صورت میں - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c7  .c7

.b1  .b1

.c3  .c3

.g3  .g3

.g4  .g4

.g7  .g7

.i8  .i8

.j1  .j1

.j3  .j3

.k8  .k8

.o6  .o6

.r5  .r5

.t4  .t4

.t8  .t8

.u2  .u2