Gumnaam3210: کوہی بات نھیں اگر آپکا کوہی رشتہ ھے عبدل سے تو آپکو اُس کو اعتماد میں لینا چاٸیے ہر کوٸی یہاں گندہ نھیں اور کوھی کوھی ھی برداشت کرتا ھے جو اللہ سے ڈرتا ھو نھیں تو زبان میرے پاس بھی ھے لیکن ڈر ھے تو فقت اللہ رب العزت کا63 months ago
Gumnaam3210: یہی کہ عبدل آپکو گھر تک جانتا ھے اور وہ جلد آپکو ملے گا وغیرہ وغیرہ63 months ago
PareesaG: M sorry meri WAja se ager unhon ne kuch ghalt kaha ap ko to mujhy afsos hai lekin mery knowledge main nhi ke Doctor kon hai or us ne kue aesa kia63 months ago
Gumnaam3210: آپکی ایک پوسٹ پر مینے کہا تھا نا کہ ایک سوال ھے پرسنل اُسی پوسٹ پر ھی ڈاکٹر کا کمینٹ ھے اور وہاں سے ھی اُس کو کچھ شق ھوا مجھ پر شاھد63 months ago
Gumnaam3210: کچھ نھیں میری محفل میں آپ آٸیں تو میں پھر عبدل سے بات کروں گا ابھی تو اُس نے محفل جواٸن کی اور پوچھا ھے کہ محفل کس کی ھے اُس سے پہلے اُس ڈاکٹر نے کہا تھا کہ عبدل ہی تم سے بات کرے گا وہ تمہیں اچھی طرح جانتا ھے یعنی مجھے باقول ڈاکٹر کے63 months ago
Gumnaam3210: میں وہ نھیں ھوں آپ بتاٸیں نا مجھے کیوں کے ان دو اشخاص نے مجھے آپ سے رابطے میں دیکھ کر میری محفل میں آۓ اور ایک ڈاکٹر صاحب والے نے ایسی باتیں کی جو ایک قسم کی دھمکی آمیز تھی63 months ago