Comments on post titled خوشخبری
دنیا کی تاریخ میں سب سے بڑی چھتری خانہ کعبہ کے مطاف پر لگانے کیلئے حرم شریف میں پہنچا دی گئی۔
600 ٹن وزنی یہ چھتری طواف کرنے والوں کو شدید گرمی سے محفوظ کرے گی اور ساتھ ساتھ حرم شریف کے ائیرکنڈیشن کولنگ کو محفوظ کرے گی ذرائع سبحان اللہ۔ (updated 64 months ago) | Damadam