Comments on post titled 💕مدت میں وہ پھر تازہ ملاقات کا عالم💕
💕خاموش اداؤں میں وہ جذبات کا عالم💕
💕اللہ رے وہ شدت جذبات کا عالم💕
💕کچھ کہہ کے وہ بھولی ہوئی ہر بات کا عالم💕
💕عارض سے ڈھلکتے ہوئے شبنم کے وہ قطرے💕
💕آنکھوں سے جھلکتا ہوا برسات کا عالم💕
💕وہ نظروں ہی نظروں میں سوالات کی دنیا💕
💕وہ آنکھوں ہی آنکھوں میں جوابات کا عالم۔💕
Rajpoot 💕 (updated 61 months ago) | Damadam