Comments on post titled اس بلند حوصلہ ماں کے 4 بیٹے ہیں جن میں سے ایک بیٹا مکمل صحت مند اور باقی 3 بیٹے دماغی اور جسمانی طور پر کمزور پیدا ہوئے انکا باپ ایک دن کام کے لیے گھر سے نکلا اور پھر کبھی واپس نہیں لوٹا . پچھلے 40 سال سے وہ تن تنہا انکے کھانے پینے ، سونے ، جاگنے اور ٹوائلٹ لیکر جانے کا خیال رکھتی ہیں. وہ بتاتی ہیں کہ جب سے پیدا ہوئے ہیں آج تک انہیں اکیلے باہر نہیں جانے دیا کہ کہیں یہ بھی اپنے باپ کی طرح مجھ سے کھو نہ جائیں. یقیناً اس ماں کے حوصلے کے آگے قدرت بھی حیراں نظر آتی ہو گی 💔🙏 (updated 63 months ago) | Damadam