Comments on post titled ______🐾
-" کبھی کبھی ایسا وقت بھی آتا ہے کہ ہمیں موت کے اندھیرے زندگی سے زیادہ دلکش لگنے لگتے ہیں. تنہائی میں سکون ملتا ہے ایسا لگتا ہے خاموشی باتیں کرنے لگی ہے۔ انسان اپنی ہی روح سے مخاطب ہو جاتا ہے اور اس کے اندر ایک الگ ہی دنیا جنم لیتی ہے.
•~•
🥀☠ (updated 66 months ago) | Damadam