Comments on post titled اسے کہنا
وہ میری زندگی کی سنہری شاموں کی طرح تھی جہاں سورج ڈھلتا تو اس کا عکس نکالتا تھا اور جب سورج طلوع ہوتا تو وہ شبنم کے قطروں کی طرح شفاف موتیوں کی طرح چمکتی تھی میری زندگی
اب تو ایسے لگتا ہے وہ سنہری شامیں کہیں کھو گئی ہیں اب مجھے نہیں پتہ چلتا کب سورج غروب ہوا اور کب طلوع مجھے اب شاموں سے اور ڈھلتے سورج سے خوف محسوس ہوتا ہے
اسے کہنا
اب زندگی میں اندھیروں کے سوا کچھ نہیں اب تو اپنا سایہ بھی نہیں ملتا کہاں کھو گئی تم واپس آجاؤ شاہد میں ان اندھیروں سے نکل سکوں پھر سے تم اور میں سنہری شام کے ڈھلتے سائے دیکھ سکیں
جو ایک تیرے جانے کے بعد اندھیروں میں بدل گئے ہیں | Damadam