Comments on post titled ❤ مُحبت کرنا گُناہ نہیں ہے، مُحبت میں بہک جانا گُناہ ہے. کہتے ہیں کہ محبت میں سب جائز ہے. غلط کہتے ہیں محبت وہ جائز ہے جِس میں پاکیزگی ہو. وہ محبت ، جو تمہاری تکمیل کر دے. وہ محبت ، جو تمہیں گُناہ کی ترغیب نہ دے. (updated 54 months ago) | Damadam