Comments on post titled 🏺ہڑپہ🏺
پاکستان کا ایک قدیم شہر ہے جس کے کھنڈر پنجاب میں ملتان سے 148 کلو میٹر، ساہیوال سے 20 کلومیٹر مغرب کی طرف چیچہ وطنی شہر سے 15 کلو میٹر پہلے کھدائی کے دوران ملے۔ حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش سے تقریباً 1200 سال پہلے لکھی جانے والی ہندووں کی کتاب رگ وید سے اس شہر کی تاریخ کا اندازہ لگایا گیا ہے۔یہاں سے ملنے والے آثار سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہڑپہ تہذیب ایک مکمل ترقی یافتہ تہذیب تھی۔شہر کا نقشہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت بنایا گیا تھا۔محکمہ آثار قدیمہ نے ہڑپہ میں ایک عجائب گھر بھی تعمیر کیا ہوا ہے۔جس میں ہڑپہ سے دریافت ہونے والی اشیاء رکھی گئی ہیں۔ (updated 49 months ago) | Damadam