Damadam.pk
Comments on post titled سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں, کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ نہیں ملتا- بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے, زرخیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے, صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے- اللہ کی رحمت ہر دل کے لیے ایک جیسی ہے, اب یہ ہم پر ہے کہ ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتا ہے, اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے...! 💯🔥 (updated 70 months ago) | Damadam

سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں, کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ نہیں ملتا- بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے, زرخیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے, صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے- اللہ کی رحمت ہر دل کے لیے ایک جیسی ہے, اب یہ ہم پر ہے کہ ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتا ہے, اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے...! 💯🔥
M  : سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Mohsin_memonshukran70 months ago

Ruba.pari22nice70 months ago

Mohsin_memon😉70 months ago

Haleema_sultan@123han g70 months ago

Mohsin_memon💓70 months ago

Mohsin_memonacha70 months ago

Mohsin_memonshukran70 months ago

Ayesah22sai70 months ago

Panipurigrt lkd70 months ago

Haleema_sultan@123aj yahi post meri czn ny b wtsp status p lgaya tha👌👌70 months ago

Ertugrul_world786👌👌🌟🌟70 months ago

IqrachMohsin chor70 months ago

Mohsin_memoncmnt ka70 months ago

Ayesah22are nhi shukrya kis BT k70 months ago

Mohsin_memonshukran70 months ago

Mohsin_memonshukran70 months ago

Ayesah22lk70 months ago

Dua.Fatymalkd70 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b7  .b7

.e3  .e3

.i5  .i5

.j1  .j1

.j4  .j4

.l8  .l8

.m7  .m7

.m8  .m8

.o3  .o3

.o5  .o5

.o7  .o7

.r8  .r8

.t1  .t1

.t7  .t7

.u6  .u6