Nadeem5357: لیڈی ڈاکٹر: یہ تم میرے کلینک کے باہر کھڑے ہو کر عورتوں کو کیوں گھورتے رہتے ہو؟
پپو: آپ ہی نے تو کلینک کے باہر لکھا ہوا ہے ، خواتین کو دیکھنے کا وقت شام “سات سے نو” بجے تک ہے۔60 months ago
Nadeem5357: ایک صاحب کی اپنی کزن سے شادی ہوئ، ایک مہینے کے بعد بیگم کا تعارف کراتے ہوئے بولے” یہ ہیں میری اہلیہ!۔پہلے ان سے میرا “بلڈ” کا رشتہ تھا ، اب “بلڈ پریشر” کا ہے!!!60 months ago
Nadeem5357: شوہر: بھئ بیگم اپنی چالیس سالہ شادی شدہ زندگی میں آج پہلی بار تم نے اتنی بہترین چاۓ بنائ ہے کہ بیان نہیں کر سکتا۔
بیوی: آے ہاے، میری تو عقل ہی ماری گئ، میں نے غلطی سے اپنی پیالی آپ کو دے دی۔60 months ago
Nadeem5357: App kisi k ghar apna naseeb ley k jati ho... Mehmaan apna rizq apnay sath ley k aata he..60 months ago
Nadeem5357: G.. Meezban bhi acha nahien samjhtay... Pata nahien Kia baat he.. K hamaray ghar se kuch khana bhi gawara nahien Kia is ne..60 months ago