Damadam.pk
Comments on post titled احمد ﷺ کہ احد میں کیا سمجھوں، یہ کون ہے میم کی چلمن میں حیرت کی ہے جا ، سایہ بھی نہیں، لگتا بھی ہے انساں دیکھن میں تورے نام سے سب سنسار ہوا، تورے نام سے بیڑا پار ہوا کل جہان بھی تورے گن گائے، قرآن آیا توری شانن میں لولاک کی پگڑی سر سوھے، طہ سہرا ماتھے پہ سجے والیل کی زلفیں کاندھوں پر، مازاغ کا کجرا نینن میں توھے یاد کرت مورا انگ انگ ہے ، مورا بھاگ سہاگ تورے سنگ ہے اک بار جو آ مورے آنگن میں، ہو جاؤں سہاگن سکھین میں طیبہ کے سجیلے سانوریا، للہ مجھے اب درش دکھا بن درشن مر نہ جاؤں کہیں، مورا جیون ہے تورے درشن میں موھے دیس عرب من بھاوت ہے، موھے یاد مدینہ آوت ہے بے در بے پر کی عرض سنو، اوگن ہار کو بلا لو چرنن میں (updated 50 months ago) | Damadam

احمد ﷺ کہ احد میں کیا سمجھوں، یہ کون ہے میم کی چلمن میں 
حیرت کی ہے جا ، سایہ بھی نہیں، لگتا بھی ہے انساں دیکھن میں 

تورے نام سے سب سنسار ہوا، تورے نام سے بیڑا پار ہوا
کل جہان بھی تورے گن گائے، قرآن آیا توری شانن میں  

لولاک کی پگڑی سر سوھے، طہ سہرا ماتھے پہ سجے
والیل کی زلفیں کاندھوں پر، مازاغ کا کجرا  نینن میں 

توھے یاد کرت مورا انگ انگ ہے ، مورا بھاگ سہاگ تورے سنگ ہے
اک بار جو آ مورے آنگن میں، ہو جاؤں سہاگن سکھین میں 

طیبہ کے سجیلے سانوریا، للہ مجھے اب درش دکھا
بن درشن مر نہ جاؤں کہیں، مورا جیون ہے تورے درشن میں

موھے دیس عرب من بھاوت ہے، موھے یاد مدینہ آوت ہے
بے در بے پر کی عرض سنو، اوگن ہار کو بلا لو چرنن میں
F  : احمد ﷺ کہ احد میں کیا سمجھوں، یہ کون ہے میم کی چلمن میں حیرت کی ہے جا ، - 
 
mano_bili-11سبحان الله50 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.d4  .d4

.f7  .f7

.h8  .h8

.j6  .j6

.k2  .k2

.k6  .k6

.n8  .n8

.p4  .p4

.p5  .p5

.p7  .p7

.r4  .r4

.s8  .s8

.v2  .v2

.v5  .v5