Comments on post titled ایک پائیلٹ بننا بہت آسان هے .اور یہ الفاظ میں نے کافى لوگوں کو بولتے سنا هے... میں انہیں یہ بات بتا دوں کے یہ کوئى بچوں کا کهیل نہیں. آتے تو بہت لوگ هیں لیکن بن کچھ پاتے هیں. پائیلٹ بننا کوئى آسان بات نہیں . جن نے جذبے اور جنون کى حد نہیں. ان کے دل ودماغ میں صرف آسمان کو چهونے کا نام هوتا هے.لڑکوں کو اپنے بالوں کى قربانى دینى پڑتى هے.لڑکیوں کو ایسے سخت لہجو کو سہنا پڑتا هے.. سزائیں , هاتهوں کا چهل جانا .. سب موسم برابر کر دیئے جاتے هیں تب جا کے "شاہیں بیج" لگتا هے.تب جا کر وه وردى ملتى هے جس پر وه فخر کرتا هے. (updated 60 months ago) | Damadam
SiduSemi: Khawab pory krny k liye behra Gonga andha bna prta hy😂60 months ago
Digicupidi: really yr , lekin dekho na boys ki 1 jati hai or girls ki zyada hna or skht lehja sunna tu sb sai mushkil hai. hna but koi nhi agr humare andar jazba ho tu hum kuch bhi kr skty hein. bs shouk hona chahiye.60 months ago