Damadam.pk
Comments on post titled مسافتوں میں دھوپ اور چھاؤں کا سوال کیا سفر ہی شرط ہے تو پھر عروج کیا زوال کیا فراق ساعتوں کے زخم روح تک پہنچ چکے میسر آئیں بھی تو اب مساعیٔ وصال کیا ہنر کو دھوپ جنگلوں کی مسکراہٹوں میں ہے گلاب بستیوں میں ہنستے رہنے کا کمال کیا امید ہی تو دل شجر کی آخری اساس تھی شگوفہ یہ بھی ہو گیا خزاں سے پائمال کیا تمام شہر ہی ہوا کے دوش پر سوار ہے دکھائے کوئی زخم کیا سنائے کوئی حال کیا (updated 52 months ago) | Damadam

مسافتوں میں دھوپ اور چھاؤں کا سوال کیا

سفر ہی شرط ہے تو پھر عروج کیا زوال کیا

فراق ساعتوں کے زخم روح تک پہنچ چکے

میسر آئیں بھی تو اب مساعیٔ وصال کیا

ہنر کو دھوپ جنگلوں کی مسکراہٹوں میں ہے

گلاب بستیوں میں ہنستے رہنے کا کمال کیا

امید ہی تو دل شجر کی آخری اساس تھی

شگوفہ یہ بھی ہو گیا خزاں سے پائمال کیا

تمام شہر ہی ہوا کے دوش پر سوار ہے

دکھائے کوئی زخم کیا سنائے کوئی حال کیا
c  : مسافتوں میں دھوپ اور چھاؤں کا سوال کیا سفر ہی شرط ہے تو پھر عروج کیا زوال - 
 
ALI__12396Acha G baby kitny ha ap k52 months ago

cher_cheri_churelg52 months ago

ALI__12396Nice post ha apki married ho ap52 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.d1  .d1

.c3  .c3

.f6  .f6

.h6  .h6

.h7  .h7

.j8  .j8

.l1  .l1

.n6  .n6

.o2  .o2

.p2  .p2

.r2  .r2

.t8  .t8

.u6  .u6

.v7  .v7