Comments on post titled کیا تم سے کہوں اے عرب کے کنور
تم جانتے ہو من کی بتیاں
در فرقتِ تو اے امّی لقب
کاٹے نہ کٹے ہیں اب رتیاں
توری پریت میں سدھ بدھ سب بسری
کب تک یہ رہیگی بے خبری
گاہے بفگن دزدیدہ نظر
کبھی سن بھی تو لو ہمری بتیاں
آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا
(آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا)
آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا
اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا
(اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا)
ہو حبیبِ حزیں...
ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا نظر
ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے
(ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا نظر)
(ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے)
تاجدارِ حرم
تاجدارِ حرم
مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں
(مدینے چلیں، مدینے چلیں، مدینے چلیں)
مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں
(مدینے چلیں، مدینے چلیں، مدینے چلیں)
آؤ مدینے چلیں، آؤ مدینے چلیں
اسی مہینے چلیں، آؤ مدینے چلیں
(آؤ مدینے چلیں، آؤ مدینے چلیں) | Damadam