Damadam.pk
Comments on post titled کیا تم سے کہوں اے عرب کے کنور تم جانتے ہو من کی بتیاں در فرقتِ تو اے امّی لقب کاٹے نہ کٹے ہیں اب رتیاں توری پریت میں سدھ بدھ سب بسری کب تک یہ رہیگی بے خبری گاہے بفگن دزدیدہ نظر کبھی سن بھی تو لو ہمری بتیاں آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا (آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا) آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا (اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا) ہو حبیبِ حزیں... ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا نظر ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے (ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا نظر) (ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے) تاجدارِ حرم تاجدارِ حرم مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں (مدینے چلیں، مدینے چلیں، مدینے چلیں) مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں (مدینے چلیں، مدینے چلیں، مدینے چلیں) آؤ مدینے چلیں، آؤ مدینے چلیں اسی مہینے چلیں، آؤ مدینے چلیں (آؤ مدینے چلیں، آؤ مدینے چلیں) | Damadam

کیا تم سے کہوں اے عرب کے کنور
تم جانتے ہو من کی بتیاں
در فرقتِ تو اے امّی لقب
کاٹے نہ کٹے ہیں اب رتیاں
توری پریت میں سدھ بدھ سب بسری
کب تک یہ رہیگی بے خبری
گاہے بفگن دزدیدہ نظر
کبھی سن بھی تو لو ہمری بتیاں

آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا
(آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا)
آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا
اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا
(اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا)

ہو حبیبِ حزیں...
ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا نظر
ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے
(ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا نظر)
(ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے)
تاجدارِ حرم
تاجدارِ حرم

مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں
(مدینے چلیں، مدینے چلیں، مدینے چلیں)
مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں
(مدینے چلیں، مدینے چلیں، مدینے چلیں)

آؤ مدینے چلیں، آؤ مدینے چلیں
اسی مہینے چلیں، آؤ مدینے چلیں
(آؤ مدینے چلیں، آؤ مدینے چلیں)
c  : کیا تم سے کہوں اے عرب کے کنور تم جانتے ہو من کی بتیاں در فرقتِ تو اے امّی - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b8  .b8

.e3  .e3

.g8  .g8

.h1  .h1

.h5  .h5

.k2  .k2

.k5  .k5

.p5  .p5

.q4  .q4

.q8  .q8

.s4  .s4

.s8  .s8

.t2  .t2

.u6  .u6

.v6  .v6