M.Yahya11: السلام علیکم💐
اے پاک پروردگار!🕋
موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما ۔
موت کے وقت ہم پر رحم فرما ۔
قبر میں ہمیں عذاب نہ دینا ۔
اور روز محشر ہمارا حساب نہ لینا ۔
بےشک تُو ہر چیز پہ قدرت رکھتا ہے ۔
آمِــــــــــيْن يَــارَبَّ الْعَالَمِـــــــــيْنَ51 months ago