Comments on post titled کہیں سنا تھا محبت کا دوسرا نام عزت کرنا ہے خود سے بڑھ کر دوسرے کا خیال کرنا ہے اس کی خوشی کو دیکھنا ہے مگر اب لوگ کہتے ہیں چھوڑو وہ نہ سہی تو کوئی اور سہی ارے اگر سچی محبت ہے تو ایک شخص پہ ٹھہرو نہ ساری زندگی اس کے نام کرو یہ کیسی محبت ہے جس میں خود جھکنا نہیں دوسرے کو جھکانا ہے (updated 55 months ago) | Damadam