M.Yahya11: اسلام وعلیکم*
وہ *اللّه پاک* آپ کو صحت کامل، ایمان والی زندگی عطا فرماے، حاسدوں اور دشمنوں کے شر سے بچاے، نفرتوں و کدورتوں اور بغض سے محفوظ رکهے، خوشیاں دیکهنی نصیب کرے، نیک خواہشات پوری کرے، خیر و احساس رکهنے والا بنا دے، اپنا خاص رحم و کرم فرماۓ۔
*اللہ کریم* آپ کو شادوآباد رکھے اور نماز کی پابندی نصیب فرمائے
*آمین یا رب العالمین*51 months ago