Comments on post titled ❤💕❤یوں محبت کی ادا سے نہ دیکھا کرو اے حسن کی دیوی❤💕❤
❤💕❤کہیں ہم بھی تیرے دیوانوں کی فہرست میں شمار ہی نہ ہو جائیں❤💕❤
❤💕❤نہ آئے چین راتوں میں کہیں تیری چاہت میں گرفتار ہی نہ ہو جائیں❤💕❤
❤💕❤نہ رہیں قابل علاج ہم بھی کہیں تیری محبت میں بیمار ہی نہ ہو جائیں❤💕❤ (updated 56 months ago) | Damadam