Comments on post titled ویسے تو میرا دل بہت نرم ہے
❤❤
بس دماغ کبھی کبھی گرم ہو جاتا ہے
😛😛
میری فطرت میں ہے میں دھوکا کھا تو سکتی ہوں مگر دے نہیں سکتی
😏😏
اگر غلطی میری ہو تو معافی مانگے بغیر رہ بھی نہیں سکتی
😉😉
دل ایسا ہے کہ کسی کو دکھ دینا اور نظرانداز کرنا جانتا ہی نہیں
😍😍😍 (updated 54 months ago) | Damadam