Comments on post titled اندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آئےگا
مطلب کہ اُس کے ہر Emotion میں شدت پائی جائےگی وہ ہنسنے لگے گا تو بُہت زیادہ ہنسے گا
چُپ رہے گا تو گِہری خاموشی اِختیار کرلے گا
خُود کو لوگوں سے اِنگیج کرے گا تو بُہت زیادہ اِنگیج کر لے گا
اور تنہا رہے گا تو سائے کو بھی ساتھ برداشت نہیں کرے گا کوئی ایسا ٹوٹا ہوا انسان ملے تو نصیحت نہیں کرتے بس خاموشی سے اُس کو سن لیتے ہیں تاکہ اُس کا دل ہلکا ہوجاۓ
اگر ایسے شخص کی تُمہیں مُحّبت ملے تو شاید تُم دنیا کے سب سے زیادہ خُوش قسمت انسان ہوگے_!!! (updated 62 months ago) | Damadam