Comments on post titled ہم نے جگنو جگنو کر کے
تیرے ملن کے دیپ جلائے ہیں
اکھیوں میں موتی بھر بھر کے
تیرے ہجر میں ہاتھ اٹھائے ہیں
تیرے نام کے حرف کی تسبیح کو
سانسوں کے گلے کا ہار کیا
دنیا بھولی اور صرف تجھے
ہاں صرف تجھے ہی پیار کیا
تم جیت گئے ہم ہارے
ہم ہارے اور تم جیتے
تم جیتے ہو لیکن
ہم سا کوئی ہارا نا ہو گا
بول کفارہ کیا گا
ہم نے دھڑکن دھڑکن کر کے
دل تیرے دل سے جوڑ لیا
آنکھوں میں آنکھیں پڑھ پڑھ کے
تجھے ورد بنا کر یاد کیا
تجھے پیار کیا تو
تو ہی بتا ہم نے کیا کوئی جرم کیا
اور جرم کیا ہے تو یہ بھی بتا میرے
جرم کے جرم کی کیا ہے سزا
تمہیں ہم سے بڑھ کر دنیا
دنیا تمہیں ہم سے بڑھ کر
ہم کو تم سے بڑھ کر
کوئی جان سے پیارا نا ہو گا..
بول کفارہ کیا ہو گا (updated 56 months ago) | Damadam