Comments on post titled بیوی بسترِ مرگ پر آخری سانسیں پوری کر رھی تھی.
شوھر کے آنسو تھے کہ تھمنے کا نام نہ لے رھے تھے.
ڈاکٹر بولا ھم اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لا رھے ھیں مگر کوئی جھوٹی تسلی نہیں دینا چاہ رھے جسم ساکت پڑا ھے لگ رھا ھے مریضہ کومہ میں چلی گئی ھے.
شوھر گِڑگڑایا ڈاکٹر خدا کے لئے اسے بچا لیجئے.
میری فیملی کو اس کی سخت ضرورت ھے بچے چھوٹے ھیں اور ابھی اس کی عمر ھی کیا ھے صرف چھتیس سال پلیز اس کو بچا لواچانک ایک کرشمہ رونما ھواایک جُنبش نظر آئی ای سی جی پر لہروں نے ارتعاش برپا کر دیاخاتون نے ایک ھاتھ اوپر اٹھایا لبوں کو حرکت دی اور بولی ڈارلنگ میری عُمر چونتیس سال ھے چھتیس نہیں....😉😉 (updated 63 months ago) | Damadam