Damadam.pk
Comments on post titled زمانے کے اشاروں پر اداسی کے کناروں پر کبھی ویران صحرا میں کبھی سنسان راہوں میں کبھی حیران آنکھوں میں کبھی بے جان لمحوں میں تمہاری یاد ہولے سے کوئی سرگوشی کرتی ہے یہ پلکیں بھیگ جاتی ہیں دو آنسو ٹوٹ گرتے ہیں میں پلکوں کو جھکاتا ہوں بظاہر مسکراتا ہوں فقط اتنا ہی کہتا ہوں مجھے کتنا ستاتی ہو مجھے تم یاد آتی ہو مجھے تم یاد آتی ہو 😣😭😔😔😔 (updated 68 months ago) | Damadam

زمانے کے اشاروں پر
اداسی کے کناروں پر
کبھی ویران صحرا میں
کبھی سنسان راہوں میں
کبھی حیران آنکھوں میں
کبھی بے جان لمحوں میں
تمہاری یاد ہولے سے
کوئی سرگوشی کرتی ہے
یہ پلکیں بھیگ جاتی ہیں
دو آنسو ٹوٹ گرتے ہیں
میں پلکوں کو جھکاتا ہوں
بظاہر مسکراتا ہوں
فقط اتنا ہی کہتا ہوں
مجھے کتنا ستاتی ہو
مجھے تم یاد آتی ہو
مجھے تم یاد آتی ہو

😣😭😔😔😔
N  : زمانے کے اشاروں پر اداسی کے کناروں پر کبھی ویران صحرا میں کبھی سنسان راہوں - 
 
Shani_Jani_007Welcome68 months ago

smart_boy_22hmmm68 months ago

Nice_people786thanks68 months ago

Nice_people786thanks68 months ago

Shani_Jani_007Like68 months ago

smart_boy_22liked68 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.b8  .b8

.e5  .e5

.e7  .e7

.i7  .i7

.j6  .j6

.k2  .k2

.k4  .k4

.m6  .m6

.o7  .o7

.p1  .p1

.q8  .q8

.r1  .r1

.t4  .t4

.v2  .v2