Damadam.pk
Comments on post titled سنو اے عام سی لڑکی مجھے تم خاص لگتی ہو جو میری شاعری میں ہو وہ اک احساس لگتی ہو لبوں پر چاشنی تیرے تم اک مٹھاس لگتی ہو محبت کے سفر میں تم بہت حساس لگتی ہو میں ہوں جس کے لیے زندہ مجھے وہ آس لگتی ہو ہو کتنی دور تم مجھ سے مگر تم پاس لگتی ہو جو مجھ سے روٹھ جاتی ہو تو کیوں اداس لگتی ہو سنو اے عام سی لڑکی جو ہو تم عام سی لڑکی مجھے کیوں خاص لگتی ہو (updated 55 months ago) | Damadam

سنو اے عام سی لڑکی 
مجھے تم خاص لگتی ہو
جو میری شاعری میں ہو
وہ اک احساس لگتی ہو
لبوں پر چاشنی تیرے
تم اک مٹھاس لگتی ہو
محبت کے سفر میں تم
بہت حساس لگتی ہو
میں ہوں جس کے لیے زندہ
مجھے وہ آس لگتی ہو
ہو کتنی دور تم مجھ سے
مگر تم پاس لگتی ہو
جو مجھ سے روٹھ جاتی ہو
تو کیوں اداس لگتی ہو
سنو اے عام سی لڑکی
جو ہو تم عام سی لڑکی
مجھے کیوں خاص لگتی ہو
S  : سنو اے عام سی لڑکی مجھے تم خاص لگتی ہو جو میری شاعری میں ہو وہ اک احساس - 
 
Shani_Jani_007mp55 months ago

ArzugiWc55 months ago

Shani_Jani_007thanks55 months ago

ArzugiLk55 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.d2  .d2

.c3  .c3

.d7  .d7

.e7  .e7

.i1  .i1

.i7  .i7

.j1  .j1

.j7  .j7

.k5  .k5

.k6  .k6

.k8  .k8

.l8  .l8

.o6  .o6

.x2  .x2