Comments on post titled دو لوگوں کے درمیان سب سے مضبوط رشتہ دعا کا ہے کیونکہ اس رشتے میں تیسرا
" اللہ " ہوتا ہےجو ان دعاؤں کو قبول کرکے اس تعلق کو مزید مضبوط کرتا ہے
اللہ پاک ہمیں ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکھے
اپنے خاص فضل و كرم سـے ہماری زندگى مـيں چين و سكون كى ايسى بـہار لائـے جو كبھی ختم نہ ہو . ہمیں ہر اس چیز سے نوازے جس میں خیرو برکت عزت راحت اورسکون ہو..
آمین❤😊 (updated 60 months ago) | Damadam