Damadam.pk
Comments on post titled 💖بتاؤ ..!!💖 🌹کہاں ملو گے تُم۔؟🌹 🌹تمہیں ایک پھول دینا ہے🌹 🌹تُم سےاک عہد لینا ہے🌹 🌹تمہیں دِل دھڑکن جان کہنا ہے🌹 🌹جو جدا کرنے کی ہیں سازشیں🌹 🌹انہیں بے جان کہنا ہے🌹 🌹ہاں تُم سے بہت کچھ کہنا ہے🌹 🌹بتاؤ 🌹 🌹کیا محبت میں اک پھول بہت ہوگا🌹 🌹یا پھر تُم چاند مانگو گے🌹 🌹یا پھر میری جان مانگو گے🌹 🌹یا پھر ہمیشہ کا تُم ساتھ مانگو گے🌹 🌹یا پھر ہجر کا عذاب مانگو گے🌹 🌹بتاؤ 🌹 🌹کہاں ملو گے تُم۔؟🌹 🌹تمہیں ایک پھول دینا ہے۔🌹 (updated 62 months ago) | Damadam

💖بتاؤ ..!!💖
🌹کہاں ملو گے تُم۔؟🌹
🌹تمہیں ایک پھول دینا ہے🌹
🌹تُم سےاک عہد لینا ہے🌹
🌹تمہیں دِل دھڑکن جان کہنا ہے🌹
🌹جو جدا کرنے کی ہیں سازشیں🌹
🌹انہیں بے جان کہنا ہے🌹
🌹ہاں تُم سے بہت کچھ کہنا ہے🌹
🌹بتاؤ 🌹
🌹کیا محبت میں اک پھول بہت ہوگا🌹
🌹یا پھر تُم چاند مانگو گے🌹
🌹یا پھر میری جان مانگو گے🌹
🌹یا پھر ہمیشہ کا تُم ساتھ مانگو گے🌹
🌹یا پھر ہجر کا عذاب مانگو گے🌹
🌹بتاؤ 🌹
🌹کہاں ملو گے تُم۔؟🌹
🌹تمہیں ایک پھول دینا ہے۔🌹
S  : 💖بتاؤ ..!!💖 🌹کہاں ملو گے تُم۔؟🌹 🌹تمہیں ایک پھول دینا ہے🌹 🌹تُم سےاک عہد لینا - 
 
Shani_Jani_007Thanks62 months ago

ArzugiLk62 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.b1  .b1

.h7  .h7

.j8  .j8

.l1  .l1

.l6  .l6

.l7  .l7

.n2  .n2

.n3  .n3

.n5  .n5

.q7  .q7

.r7  .r7

.s5  .s5

.t2  .t2

.w4  .w4