M.Yahya11: ایک انسان جس سے آپ کی گنٹھوں گھنٹوں باتیں ہو ، جس انسان کے ساتھ گڈ مارننگ سے لے کر گڈ ناہیٹ تک کا روز کا سفر ہو ، ایک ایک بات اور احساس کا ساتھی ہو ں ... اور پھر اچانک وہ ایک دن دنیا کے میلے میں ہم سے اپنا ہاتھ چھڑا کر بھاگ جاۓ .. اور پھر اس انسان کی کچھ خبر نا رہے ، اور سب سے بڑا دکھ کے اس سے ملے بغیر ہی مر جانا ہے .
یہ سب کتنا ازیت ناک ہے51 months ago