M.Yahya11: السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
*زندگی کی ایک نئی صبح مبارک-*
*اللہ تعالی آپ کے رزق میں خیر و برکت عطا فرمائے- آپ کو عزت و کامیابی , صحت و تندرستی , دین دنیا اور آخرت کی تمام پاکیزہ نعمتیں اور بھلائیاں عطا فرماۓ - آپ کو ھر پریشانی سے محفوظ رکھے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے-*
*آمین یا رب العالمین*49 months ago