Comments on post titled میں کہوں تو بس وہ سنا کرے
میری فرصتیں___میرے مشغلے
سبھی اپنے نام کیا کرے
کوئی بات ہو کسی شام کو
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی
وہ سنے تو سن کر ہنسا کرے
جو میں کہوں چلو اس نگر
جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو
وہ پلٹ کر دیکھے میری طرف
اور مجھ کو پاگل کہا کرے...!!❤ (updated 53 months ago) | Damadam