Damadam.pk
Comments on post titled یہ رشتے بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں اپنے منہ میں پانی اس شدت سے آیا ہے کہ اسکا سیلاب زبان تک بہا کر باہر لے آیا ہے لیکن کھانا مل بانٹ کر ہی ہے یہ محض تصویر نہیں بلکہ انسانیت کا عکسی عنوان ہے آپ غور کیجئے بھائی کی سخاوت تو نظر آہی رہی ہے لیکن بہن کے ہاتھ بھی آپس میں جڑے نظر آ رہے ہیں جسکا مطلب ہے وہ حریص نہیں اسے آئسکریم اپنے قبضے میں لینے سے بالکل بھی دلچسپی نہیں ہے بھائی نے کھلا دی تو اس نے کھالی ہماری زندگی بس ایسی ہی ہونی چاہئے سخاوت ہو اور حرص نہ ہو تو بہن بھائی بسا اوقات جن تنازعات کا شکار ہو جاتے ہیں انکی نوبت ہی نہ آئے قبضے کی نہیں مل بانٹنے کی سوچ ہونی چاہئے.... (updated 60 months ago) | Damadam

یہ رشتے بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں اپنے منہ میں پانی اس شدت سے آیا ہے کہ اسکا سیلاب زبان تک بہا کر باہر لے آیا ہے لیکن کھانا مل بانٹ کر ہی ہے یہ محض تصویر نہیں بلکہ انسانیت کا عکسی عنوان ہے آپ غور کیجئے بھائی کی سخاوت تو نظر آہی رہی ہے لیکن بہن کے ہاتھ بھی آپس میں جڑے نظر آ رہے ہیں جسکا مطلب ہے وہ حریص نہیں اسے آئسکریم اپنے قبضے میں لینے سے بالکل بھی دلچسپی نہیں ہے بھائی نے کھلا دی تو اس نے کھالی ہماری زندگی بس ایسی ہی ہونی چاہئے سخاوت ہو اور حرص نہ ہو تو بہن بھائی بسا اوقات جن تنازعات کا شکار ہو جاتے ہیں انکی نوبت ہی نہ آئے قبضے کی نہیں مل بانٹنے کی سوچ ہونی چاہئے....
M  : یہ رشتے بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں اپنے منہ میں پانی اس شدت سے آیا ہے کہ اسکا - 
 
MahaAli66Sahi kaha💯60 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.a3  .a3

.d1  .d1

.d6  .d6

.e2  .e2

.f4  .f4

.h6  .h6

.m3  .m3

.p6  .p6

.q3  .q3

.r6  .r6

.s2  .s2

.s5  .s5

.t2  .t2

.u7  .u7