Damadam.pk
Comments on post titled سنو !!!!!! دسمبر چل پڑا گھر سے، سنا ہے پوہنچنے کو ہے مگر اس بار کچھ یوں ہے کے میں ملنا نہی چاہتی ! ___ستمگر سے ،،،، میرا مطلب دسمبر سے __😐 کبھی آرزدا کرتا ہے مجھے جاتا دسمبر بھی ، مگر اب کے برس ہمدم ، بہت ہی خوف آتا ہے مجھے آتے دسمبر سے __ دسمبر جو کبھی مجھ کو بہت محبوب لگتا تھا ،، وہی سفاک لگتا ہے ، بہت بیباک لگتا ہے __! ہاں اس سنگدل مہینے سے مجھے اب کے نہی ملنا قسم اسکی نہی ملنا 💔 مگر سنتی ہوں یہ بھی میں کہ اس ظالم مہینے کو کوئی بھی روک نا پایا ، نا آنے سے ، نا جانے سے 🌧 صدائیں یہ نہی سنتا فقط کرتا ہے یہ اتنا سزائیں سونپ جاتا ہے ، ____دسمبر لوٹ جاتا ہے__🌚🔥 📖✏🌚 (updated 59 months ago) | Damadam

سنو !!!!!!
دسمبر چل پڑا گھر سے،
سنا ہے پوہنچنے کو ہے 
مگر اس بار کچھ یوں ہے 
کے میں ملنا نہی چاہتی !
___ستمگر سے ،،،،
میرا مطلب دسمبر سے __😐
کبھی آرزدا کرتا ہے 
مجھے جاتا دسمبر بھی ،
مگر اب کے برس ہمدم ،
بہت ہی خوف آتا ہے 
مجھے آتے دسمبر سے __
دسمبر جو کبھی مجھ کو 
بہت محبوب لگتا تھا ،،
وہی سفاک لگتا ہے ،
بہت بیباک لگتا ہے __!
ہاں اس سنگدل مہینے سے
مجھے اب کے نہی ملنا 
قسم اسکی نہی ملنا 💔
مگر سنتی ہوں یہ بھی میں 
کہ اس ظالم مہینے کو 
کوئی بھی روک نا پایا ،
نا آنے سے ، نا جانے سے 🌧
صدائیں یہ نہی سنتا 
فقط کرتا ہے یہ اتنا 
سزائیں سونپ جاتا ہے ،
____دسمبر لوٹ جاتا ہے__🌚🔥

📖✏🌚
M  : سنو !!!!!! دسمبر چل پڑا گھر سے، سنا ہے پوہنچنے کو ہے مگر اس بار کچھ یوں ہے  - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Sajo_khralliked59 months ago

Cute.ArmanNice59 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d2  .d2

.d8  .d8

.f7  .f7

.h1  .h1

.j4  .j4

.j8  .j8

.l8  .l8

.n5  .n5

.n7  .n7

.r6  .r6

.t1  .t1

.u4  .u4

.v5  .v5

.v7  .v7

.x1  .x1