: تم بدلے تو ہم کہاں پرانے سے رہے.. تم آنے سے رہے تو ہم بلانے سے رہے 🔥🔥 -
irfan.ali22: *✍🏻✍🏻ہمیشہ جوڑنے کی کوشش کیجئے ، توڑنے کی نہیں ۔۔۔۔! دنیا میں سوئی بن کر رہئیے ، قینچی بن کر نہیں ۔۔۔۔۔ کیونکہ سوئی دو کو ایک کر دیتی ہے اور قینچی ایک کو دو کر دیتی ہے!!!! *خوش رہیں ، خوشیاں بانٹیں*. 🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️57 months ago