Suna.lrka.: محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو
پھول بن جاؤں !
تمہاری زندگی کا اِک حسیں
اصول بن جاؤں_
سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر
مہک جاتے ہو !
کہو تو اب کے بار میں زمیں کی
دھول بن جاؤں
بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم
اپنا کہتے ہو !
اجازت دو کہ میں بھی اس قدر
انمول بن جاؤں54 months ago