SaimHaider: 🌺یا علی ع مدد🌺 💖فرمان مولا امام علی علیہ السلام💖 💌جو شخص کسی شے سے عشق کرتا ہے وہ اس کی آنکھوں کو اندھا اور دل کو بیمار کردیتی ہے، وہ دیکھتا ہے تو بیمار آنکھوں سے، سنتا ہے تو نہ سننے والے کانوں سے، شہوتوں نے اس کے عقل کا دامن چاک کردیا ہوتا ہے اور دنیا نے اس کے دل کو مردہ بنادیا ہوتا ہے💌 👈نہج البلاغہ خطبہ109کا ایک حصہ📗62 months ago