Damadam.pk
Comments on post titled اسے کہنا دسمبر آگیا ہے دسمبر کے گزرتے ہی برس اک اور ماضی کی گپھا میں ڈوب جائے گا اسے کہنا دسمبر لوٹ آئے گا مگر جو خون سو جائے گا جسموں میں نہ جاگے گا اسے کہنا ہوائیں سرد ہیں اور زندگی کہرے کی دیواروں میں لرزاں ہے اسے کہنا شگوفے ٹہنیوں میں سو رہے ہیں اوران پربرف کی چادر جمی ہے اسے کہنا اگر سورج نہ نکلے گا تو کیسے برف پگھلے گی اسے کہنا کہ لوٹ آئے | Damadam

اسے کہنا دسمبر آگیا ہے
دسمبر کے گزرتے ہی برس اک اور ماضی کی گپھا میں ڈوب جائے گا
اسے کہنا دسمبر لوٹ آئے گا
مگر جو خون سو جائے گا جسموں میں نہ جاگے گا
اسے کہنا ہوائیں سرد ہیں اور زندگی کہرے کی دیواروں میں لرزاں ہے
اسے کہنا شگوفے ٹہنیوں میں سو رہے ہیں
اوران پربرف کی چادر جمی ہے
اسے کہنا اگر سورج نہ نکلے گا
تو کیسے برف پگھلے گی
اسے کہنا کہ لوٹ آئے
F  : اسے کہنا دسمبر آگیا ہے دسمبر کے گزرتے ہی برس اک اور ماضی کی گپھا میں ڈوب - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b3  .b3

.d8  .d8

.g1  .g1

.j2  .j2

.j4  .j4

.j8  .j8

.k4  .k4

.m3  .m3

.m5  .m5

.s8  .s8

.t1  .t1

.t7  .t7

.t8  .t8

.u1  .u1

.u4  .u4