Comments on post titled میرے پاس محض روح ہوتی تو تمہاری روح پر اکتفا کر لیتی__مگر میرے پاس ایک جسم بھی ہے!
تمہارے شانے ، بازو ، ہاتھ اور پھر تم، تمہارے سینے میں خدا کا گھر اور اس زمین پر ماتھا ٹیکتی ہوئی میں!
مجھے یہ سب مطلوب ہے!
جن بانہوں کا تصور کیے بغیر نیند نہیں آتی، ان کی گرفت محسوس کیے بغیر زندگی کیسے کٹ سکتی ہے؟
امکان ہی نہیں!...💔 (updated 59 months ago) | Damadam