Damadam.pk
Comments on post titled عشق کا سفر عشق حقیقی تصوف پر بنا ہوا یہ ڈرامہ بے حد اچھا ہے محبت کرنے والوں کو تو آزمایا ہی جاتا ہے۔ پھر اگر انسان عشق حقیقی کی راہ پر چل رہا ہو تو ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ اس کی آزمائش نہ ہو. اس راہ میں یونس پر جہاں کئی راز أشکار ہو رہے ہیں، وہیں ایک شیطانی چال اس کی زندگی الٹ پلٹ کرنے کو تیار ہوتی ہے اللہ کے ولی کیسے اپنے مرید کی تربیت کرتے ہیں اور کیسے انکی آنا ختم کرتے ہیں اس ڈرامے میں یہ سب دیکھیں اور بہت سی راز کی باتیں تصوف کے متعلق بھی جاننے کے لئے یہ ڈرامہ ضرور دیکھیں (updated 57 months ago) | Damadam

عشق کا سفر
عشق حقیقی تصوف پر بنا ہوا یہ ڈرامہ بے حد اچھا ہے
محبت کرنے والوں کو تو آزمایا ہی جاتا
ہے۔ پھر اگر انسان
عشق حقیقی کی راہ پر چل رہا ہو تو ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ
اس کی آزمائش نہ ہو. اس راہ میں یونس پر جہاں کئی راز
أشکار ہو رہے ہیں، وہیں
ایک شیطانی چال اس کی زندگی
الٹ پلٹ کرنے کو تیار ہوتی ہے اللہ کے ولی کیسے اپنے مرید
کی تربیت کرتے ہیں اور کیسے انکی آنا ختم کرتے ہیں اس
ڈرامے میں یہ سب دیکھیں اور بہت سی راز کی باتیں تصوف
کے متعلق بھی جاننے کے لئے یہ ڈرامہ ضرور دیکھیں
A  : عشق کا سفر عشق حقیقی تصوف پر بنا ہوا یہ ڈرامہ بے حد اچھا ہے محبت کرنے - 
 
Ayeshy_gulTnx57 months ago

zarlakhtaWoww liked57 months ago

Haleema_sultan@123💞💞57 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d6  .d6

.e4  .e4

.f4  .f4

.h3  .h3

.m8  .m8

.n4  .n4

.n6  .n6

.n7  .n7

.p1  .p1

.q3  .q3

.s4  .s4

.t2  .t2

.t5  .t5

.v6  .v6

.w4  .w4