Comments on post titled درس حدیث:
(آداب خطبہ جمعہ)
جب آدمی ایسی جگہ بیٹھے، جہاں سےخطبہ سن سکے، امام کو دیکھ سکے، خاموش رہے، کوئی فضول حرکت نہ کرے تواسکو دوگناثواب ملیگا، اگردور بیٹھےجہاں سےخطبہ سنائی نہ دیا مگرخاموش رہا، کوئی فضول بات نہ کی تو اسکو اکہرا ثواب ملےگا۔
اگر کوئی ایسی جگہ بیٹھے،جہاں سےخطبہ سن سکتا تھا، امام کو بھی دیکھ سکتاتھا لیکن بےمقصد گفتگوکرتارہا،چپ نہ رہاتواس پر گناہ کاایک حصہ ڈال دیاجائیگا۔
(ابوداؤد1051) (updated 69 months ago) | Damadam