Comments on post titled چاند کی پگھلی ہوئی چاندنی میں
آؤ کچھ رنگ سخن گھولیں گے
تم نہیں بولتی ہو؟؟ مت بولو
ہم بھی تم سے نہیں بولیں گے (updated 61 months ago) | Damadam
Kingsman_The_Secret_Service: 🌹🌹 اصلاحی بیان 🌷🌷 موسیقی، گانے سننے اور بجانے کا حکم سوال: کیا موسیقی سننے میں کوئی قباحت یا نقصان ہے؟ جواب: موسیقی، گانا بجانا اور سننا شریعت میں حرام ہے، قرآنِ کریم میں ہے: ﴿وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَّشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّخِذَهَا هُزُوًا أُولَئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُهِينٌ ﴾ [ لقمان : 6 ]61 months ago