Comments on post titled !!..بس میری اک بات نہیں تھی سب کا درد دسمبر تھا..!!
!!..برف کے شہر میں رہنے والا ہراک فرد دسمبر تھا..!!
!!.. پچھلے سال کی آخر میں بھی حیرت میں ہم تینوں تھے..!!
!!..اک میں تھا اک تنہائی تھی اک بےدرد دسمبر تھا..!!
 (updated 69 months ago) | Damadam
be-jaan: اپنی اپنی ہمت تھی اور اپنی اپنی قسمت تھی... ہاتھ کسی کے نیلے تھے اور پیلا ذرد دسمبر تھا,,,, پھولوں پر تھا سکتہ تاری خوشبو سہمی سہمی تھی.... خوفزدہ تھا گلشن سارا دہشتگرد دسمبر تھا69 months ago