Comments on post titled ترکی کے مزید تاریخی ڈرامے جن پر کام ہورہا ہے
1-بارباروس ، دو یا تین سیزنز پر مشتمل ہوگا
2- سلطان یافوز، جو تین یا چار سیزنز پر مشتمل ہوگا، اس کا
مرکزی کردار چنگیز جوشکن (ترگت) ادا کرے گا
3- عظیم سلطان عبد القادر الجیلانی کی سیرت پر مشتمل
ہیں۔ جس کے تیس ایپی سوڈ بتائے جارہے ہیں
4. جلال الدین خوارزم شاه ، ایک سیزن ہوگا جس میں 13
اقساط شامل ہونگے
5.كورولس عثمان کے کل سات سیزن ہونگے
6- سلجوقوں کا عروج . اس ڈرامے کے چار سیزنز بنائے جارہے
نوٹ ۔ تصویر میں نظر آنے والی لڑکی - سلطان یافوز کا حصہ
ہوگی۔ یہ سب تاریخی ڈرامے آپ کو Historic Series HS
پیج پر بلامعاوضہ دیکھنے کو ملینگی (updated 54 months ago) | Damadam