Comments on post titled درس حدیث:
(دنیا کی بے پناہ مصروفیات سے فراغت حاصل کرنےکا نسخہ کیمیاء)
رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
الله تعالیٰ فرماتا ہے:
"ائے ابن آدم ! تو میری عبادت کے لئے فارغ ہوجا تو میں تیرا سینہ غنا سےبھر دونگا، اور تیری محتاجی دور کردوں گا، اگر تو نے ایسا نہ کیاتو میں تیرا دل مصروفیت سےبھر دونگا، اور تیری محتاجی کو بھی دور نہ کرونگا."
(ابن ماجہ،كتاب الزهد
بَابُ:الْهَمِّ بِالدُّنْيَا، حدیث: 4107) (updated 69 months ago) | Damadam