Comments on post titled میرے ہمسفر تیری بے رُخی دلِ مُبتلاء کی شکست ہے
اِسے کس طرح میں کہوں فتح یہ میری اناء کی شکست ہے
تو چلا گیا مُجھے چھوڑ کر میں نے پھر بھی تجھ کو سدائیں دیں
میرے ہمسفر تو رُکا نہیں یہ میری سدا کی شکست ہ
تجھے لا کے دل میں بیٹھا دیا تُجھے راز ہر اک بتا دیا
تونے پھر بھی کوئی وفا نہ کی یہ میری وفا کی شکست ہے
مجھے کوئی تجھ سے گلا نہیں تو ملا تھا کب کا بچھڑ گیا
میرے جرم کی ہے یہی سزا یہ ..
💔 (updated 24 months ago) | Damadam