Damadam.pk
Comments on post titled بٹہ کنڈی، کاغان ویلی۔۔🏞🌿 Scenic Batakundi of Kaghan Valley 💕 وادی کاغان کا ایک خوبصورت چھوٹا سا گاؤں بٹہ کنڈی جو ناران سے تقریبا 10 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔اس گاؤں کو وادی کاغان کا دل کہا جاتا ہے ۔ بٹہ کنڈی ہی وہ جگہ ہے جہاں سے تمام دروں کو راستے جاتے ہیں ۔اسی گاؤں کے بلکل اوپر بلندی پر لالہ زار کا ایک سر سبزوشاداب میدانی سلسلہ ہے جو آگے جا کر جھیل سیف الملوک تک جاتا ہے ۔بٹہ کنڈی ہی سے ایک اور درہ جو وادی سرن (سرن میدان) کو جاتا ہے اور یہی راستہ آگے کشمیر تک جاتا ہے۔ (updated 51 months ago) | Damadam

بٹہ کنڈی، کاغان ویلی۔۔🏞🌿

Scenic Batakundi of Kaghan Valley 💕

وادی کاغان کا ایک خوبصورت چھوٹا سا گاؤں بٹہ کنڈی جو ناران سے تقریبا 10 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔اس گاؤں کو وادی کاغان کا دل کہا جاتا ہے ۔ بٹہ کنڈی ہی وہ جگہ ہے جہاں سے تمام دروں کو راستے جاتے ہیں ۔اسی گاؤں کے بلکل اوپر بلندی پر لالہ زار کا ایک سر سبزوشاداب میدانی سلسلہ ہے جو آگے جا کر جھیل سیف الملوک تک جاتا ہے ۔بٹہ کنڈی ہی سے ایک اور درہ جو وادی سرن (سرن میدان) کو جاتا ہے اور یہی راستہ آگے کشمیر تک جاتا ہے۔
S  : بٹہ کنڈی، کاغان ویلی۔۔🏞🌿 Scenic Batakundi of Kaghan Valley 💕 وادی - 
 
Hoorain-k-kiani786_pkoh thanx😊51 months ago

Savi007thand hena. . .meri post pr any waly mhman he mere..😊51 months ago

Hoorain-k-kiani786_pkye chay kis leye51 months ago

Savi007han ji...☕☕☕51 months ago

Hoorain-k-kiani786_pkOr phir ham apny kashmir main chaly jaty hn😊51 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.c7  .c7

.d7  .d7

.d8  .d8

.f3  .f3

.i1  .i1

.i7  .i7

.l1  .l1

.l7  .l7

.q6  .q6

.r8  .r8

.s5  .s5

.t2  .t2

.v2  .v2

.v3  .v3