Comments on post titled عجیب پاگل لڑکی ہوں،🙂🔥
اپنے خوابوں سے ہی ڈر جاتی ہوں،
غصہ بہـت زیادہ کرتی ہوں،🖤
پھر کرکے غصہ میں رونے لگتی ہوں،
سب کے دکھوں کو سنتی ہوں،🤗
لاکھ اداس ہوجاؤں لیکن
اپنوں کی خوشی میں خوش ہوتی ہوں،😍
بظاہر بہــت بے پرواہ سی لگتی ہوں،
لیکن سب کا خیال کرتی ہوں،🥰
میں پاگل لڑکی اپنی ذات کو ہمیشہ بھول جاتی ہوں،
بظاہر تو پتھر سی لگتی ہوں،🙂
مگر بہت نازکـــ سا دل رکھتی ہوں،💖🥀 (updated 51 months ago) | Damadam