Comments on post titled کبھی کبھی سرد راتوں کی تنہائی بھی بہت خوفناک محسوس ہوتی ہے۔۔ کمرے میں ٹک ٹک کرتی وال کلاک کی آواز سنسان رات کے آخری پہر گیدڑوں کے جھرمٹ کی آواز حلق کو تر کرنے کے لیے پانی کے گرنے کی آواز اور اپنے اندر کے کنکھناتے سناٹے کا شور ! حالانکہ زندگی کا ایک تہائی حصہ تنہائی میں ہی گزرا ۔مگر نہ جانے کیوں پھر بھی مجھے اسکی عادت نہیں ہوئی یا پھر میں اس تنہائی میں تحلیل ہی نہیں ہوا ۔۔
💔😔 (updated 53 months ago) | Damadam